Welcome to Shaheen Trader's
Pakistan's first online wholesale platform for mobile shop retailers
شاہین ٹریڈرز پاکستان کی پہلی آن لائن ہول سیل پلیٹ فارم ہے۔ جو خاص طور پر موبائل شاپ ریٹیلرز کے لیے بنایا گیا ہے۔ سے آپ تمام موبائل شاپ ریٹیلرز نہایت سہولت کے ساتھ اپنی دکان کا تمام سامان آن لائن خرید سکتے ہیں۔ کمپنی پاکستان بھر میں اپنی بہترین سروس بلاتعطل فراہم کر رہی ہے۔ ہمیشہ سے اپنے معزز ریٹیلرز کے لئے بہترین خدمات فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ وطن عزیز میں ہزاروں ریٹیلرز کا اعتماد ہماری معیاری اور قابل اعتماد سروس کا واضح ثبوت ہے۔ شاہین ٹریڈرز کا مقصد آپ کو آپ کے کاروبار کے متعلق ہر طرح کی سروسز اور پروڈکٹس آپ کی شاپ تک بہم پہنچانا ہے۔ تاکہ آپ اپنا قیمتی وقت اپنے کسٹمر کو دیتے ہوئے کاروبار کو مزید آگے بڑھا سکیں۔ عام دکاندار کو ہول سیل مارکیٹ تک جانے کے لیئے وقت کے ضیاع کے ساتھ ساتھ بہت سی دوسری دشواریوں کا سامنا تھا۔ عام مارکیٹ میں خریداری کے لیے آپ کو متعدد دکانوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔ جبکہ شاہین ٹریڈرز میں آپ کو تمام پروڈکٹ زبردست انداز میں منظم کیٹگریز کی صورت میں ایک ہی پلیٹ فارم پر میسر ہیں۔ شاہین ٹریڈرز نے ریٹیلرز کے انہی مسائل کو سمجھا اور آپ کی خریداری کے مسائل کو اپنے ذمہ لیتے ہوئے اس ضمن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ترین سروسز کی یکساں فراہمی کو یقینی بنایا، تاکہ ملک کے ہر کونے میں موجود ریٹیلرز پرسکون انداز میں اپنے کاروبار کو آگے بڑھاتے ہوئے ہول سیل کے لئے آن لائن شاپنگ کا لطف اٹھاسکیں۔ ہمارے ریٹس ملک بھر میں یکساں ہیں۔ اب آپ کم کوانٹٹی میں بھی ہول سیل کے ریٹس کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ لہٰذا اپنی شاپ بند کیے بغیر دکان پر بیٹھے بیٹھے
آرڈر بک کرنے کا طریقہ کار
1> Sign in
Login to your portal
2> Add to cart
Select your desired products
3> Confirm
Confirm your quotation from your account
Portal Customers Replace & Return Policy
Other Products
چارجر
- کونٹر کلیم کروانے کے لیئے ساتھ پیکنگ کانئی حالت میں ہونا لازم ہے۔ کونٹر کلیم کا عرصہ مدت صرف 15 دن کا ہو گا۔ ایٹم کے اُوپر تاریخ کا درست ہونا ضروری ہے۔
- اگر کسی چارجر کو چند دن استعمال کرنے کے بعد اس میں کوئی مسئلہ آجائے تو اسے ایک ماہ کے عرصہ مدت میں ریپئر کر کے واپس دیا جائے گا۔ جلے ہوئے چارجر کی کوئی ورانٹی نہیں ہو گی۔
- برینڈڈ کسی بھی چیز کی کوئی واپسی تبدیلی یا ورانٹی نہیں ہو گی۔
ہینڈ فری
- سستی اور ریگولر ہینڈ فری کی کوئی وارنٹی نہیں ہوگی۔ جس کی قیمت 80 روپے ہو گی اگر کوئی ہینڈفری کمپنی سے مسلہ والی آتی ہے تو ساری واپس ہو گی۔
- اچھی اور برانڈڈ ہینڈ فری کی وارنٹی عرصہ مدت 20 دن کی ہو گی۔ ہینڈفری کا کاؤنٹر کلیم ہوگا رف یا ڈیمج واپس یا تبدیل نہیں ہو گی۔
- اگر کوئی پیس کونٹر کلیم ہو گا تو اسے اسی وقت تبدیل کر کے دیا جائے گا۔ اس چیز کی حالت کا نیا ہونا ضروری ہے۔ جو کہ اگلے ہفتے نئی ملے گی۔ یا پھر اس چیز کے متبادل کوئی اور چیز مل جائے گی۔
- اگر کسی ماڈل میں مسلہ آتا ہے۔ تو اس کی ساری کوانٹٹی 15 دن کے اندر واپس کرنا ہو گی۔ واپس کرتے وقت اس کی حالت کا دُرست ہونا لازمی ہے۔ بصورتِ دیگر کوئی کلیم نہیں ہو گا۔
کیبل
- سستی اور ریگولر کیبل کی کوئی وارنٹی، واپسی یا تبدیلی نہیں ہوگی۔
- اگر کسی کیبل کی وارنٹی دی گئی ہو تو اسے وارنٹی کے مطابق ہی دیئے گے عرصہ مدت 20 دن میں اس کی تبدیلی یا واپسی ہو گی۔
- اگر کسی ماڈل میں مسلہ آتا ہے۔ تو اس کی ساری کوانٹٹی 15 دن کے اندر واپس کرنا ہو گی۔ واپس کرتے وقت اس کی حالت کا دُرست ہونا لازمی ہے۔ بصورتِ دیگر کوئی کلیم نہیں ہو گا۔ اگر کوئی ایک دو پیس سیل ہو گئے ہو تو باقی ساری کوانٹٹی واپس کرنی ہو گی۔
بیٹری
- پھولی اور سکریچ شدہ بیٹری کسی صورت میں تبدیل یا واپس نہیں ہوگی۔ اگر کوئی بھی بیٹری نئی جائے وہ اسی ٹائم چیک کرلیں۔ اگر پھولی ہوئی ہو یا کوئی اور مسلہ ہو تو اسی ٹائم واپس ہو جائے گی۔
- وارنٹی شدہ بیٹری کی تبدیلی، واپسی یا کلیم 15 دن کے عرصہ مدت میں کیا جائے گا اور ساتھ ہی بیٹری کا صاف اور نیو حالت میں ہونا لازم ہو گا۔
ملٹی میڈیا
- MP3، بلوٹوت اور کمپیوٹر اسیسریز کی تبدیلی کا عرصہ مدت 6 دن کا ہو گا۔
- استعمال شدہ ایٹم کی تبدیلی یا واپسی کسی صورت میں نہ ہو گی۔
- کسٹمر کی خریداری کے بعد اگر کسی ایٹم میں کوئی مسئلہ آجائے تو وہ کسٹمر اس ایٹم کی تصویر لے کر 24 گھنٹوں کے اندر اندر درج شدہ نمبر پر سینڈ کر دے 0522828-0303
اس صورت میں وہ ایٹم اگلے ہفتے تبدیل ہو جائے گی ورنہ وہ ایٹم ہرگز تبدیل نہ ہوگی۔
- کسی بھی قسم کے کسی بھی کارڈ ریڈر کی کوئی ورانٹی نہیں ہے۔
ڈیٹا اسٹوریج
- اوپن میموری کارڈ کی تبدیلی کا عرصہ مدت 2 ماہ کا ہے۔
- پیکنگ میموری کارڈ کی تبدیلی کا عرصہ مدت 5 ماہ کا ہے۔
- یو ایس بی ریگولر کی وارنٹی کا عرصہ مدت 6 ماہ کا ہے۔
- یو ایس بی اوریجنل کی وارنٹی عرصہ مدت ایک سال تک کا ہے۔
گلاس
- کسٹمر گلاس کی خریداری کرتے ہوئے گلاس کو سیل کونٹر پر ہی اچھی طرح چیک کر لے بعد میں خریدے ہوئے گلاس کی کوئی تبدیلی یا واپسی نہیں ہو گی۔
- اگر گلاس غلط ماڈل یا سائز کی وجہ سے واپس لینے ہیں تو ڈیمج چیک کرکے لینا ہو گے۔ اگر کوئی بھی گلاس ڈیمج ہو گا تو اس کی واپسی نہیں ہو گی۔
پاؤچ
- پاؤچ کی خریداری کے دوران اسے اچھی طرح چیک کر لے بعد میں خریدے ہوئے پوچ کی کوئی تبدیلی یا واپسی نہیں ہو گی۔
- پاؤچ کا سائز یا غلط ماڈل ہونے کی وجہ سے واپس لیا جائے گا۔ لیکن اس کا صاف حالت میں ہونا لازمی ہے۔
پاور بنک
- خریدے ہوئے پاور بنک کی واپسی اور تبدیلی کے لیئے پاور بنک کا صاف اور نیو حالت میں ہونا ضروری ہے اور پاور بنک ٹھیک ہونے کے بعد ہی کسٹمر کو ملے گا۔ اگر پاور بنک کوئنٹر پر ہی چیکنگ کے دوران خراب نکلے یا چارجنگ نہ کریں۔ تو اس صورت میں پاور بنک کا کلیم ہو گا۔ اگر پاور بنک استعمال ہویا گندا ہو تو اس کا کوئی کلیم نہیں ہو گا۔ پاور بنک کے کلیم کے لیے آپ کے پاس 2 دِن کا وقت ہو گا۔ اگر اس میں کوئی اور مسلہ ہوا تو فریش کنڈیشن میں ہوا تو تبدیل کر کے دیا جائے گا۔